240۔ سخاوت

مَنْ اَيْقَنَ بِالْخَلَفِ جَادَ بِالْعَطِيَّةِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۳۸) جسے عوض کے ملنے کا یقین ہو وہ عطیہ دینے میں دریا دلی دکھاتا ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ جب وہ کچھ دیتا ہے تو کچھ لینے کی توقع بھی رکھتا ہے۔ بہت کم با کمال ایسے ہوتے ہیں جو عوض کی توقع سے بالا تر … 240۔ سخاوت پڑھنا جاری رکھیں